ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اسرائیل کو سخت وارننگ: "اسرائیل نے اپنے لیے تلخ انجام چن لیا ہے”

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایرانی ایٹمی اور فوجی تنصیبات پر ہلاکت خیز اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کو سخت وارننگ جاری کی ہے۔…