
اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدان شہید ہوئے، حملے میں سائنسدان مہدی تہرانچی، فریدون عباس، مطلبی زادہ ، عبد الحمید منوچھر، احمد رضا ذوافقاری، سید امیر حسین فقہی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی حملے میں ایرانی آرمی چیف جنرل محمد باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت اہم کمانڈرز بھی شہید ہوگئے۔ سپریم لیڈر کی سیکیورٹی پر مامور القدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی بھی شہدا میں شامل ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر نے فوج اور پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ مقرر کردیے، جنرل حبیب اللہ سیاری ایرانی فوج اور جنرل احمد وحیدی پاسداران انقلاب کی قیادت کریں گے۔دوسری جانب ترجمان کا کہنا کہ نطنز ایٹمی ری ایکٹر پر حملے کے بعد تابکاری میں اضافہ نہیں ہوا، بوشہرایٹمی پلانٹ کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ نہیں بنایا گیا، تابکاری کے اثرات جانچنے کیلئے ایرانی حکومت،اپنے انسپکٹرز سے رابطے میں ہیں۔

Itss lile you red mmy mind! Youu appear too knokw a llot about this, likie you wrolte tthe book inn itt oor something.
I thionk tht youu caan doo withh some pics too drive thee
meszage home a likttle bit, butt otber thn that, this iis wondrrful blog.
An excellent read. I willl definitely bee back. xnxx